کھول مانجر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک دشتی جانور جس کے سارے جسم پر سیاہ سفید کانٹے ہوتے ہیں خوف کے وقت یہ ان کے ذریعے حملہ کرتا ہے، خار پشت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک دشتی جانور جس کے سارے جسم پر سیاہ سفید کانٹے ہوتے ہیں خوف کے وقت یہ ان کے ذریعے حملہ کرتا ہے، خار پشت۔ a porcupine